PDA

View Full Version : نیند کی کمی


Rania
05-09-2014, 02:24 PM
نیند کی کمی
وجہ کوئی بھی ہو، نیند نہ آنا مستقل دردِ سر بن جائے، تو انسان کی زندگی تباہ ہوجاتی ہے۔ نیند ہی کی بدولت انسان کو نئی توانائی اور مشکلاتِ حیات سے نبرد آزما ہونے کا حوصلہ ملتا ہے۔
ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ نیند کی کمی کا شکار جن مرد و زن نے کیوی پھل(Kiwi fruit)کھایا، وہ جلد نیند کی وادی میں پہنچ گئے۔ دراصل یہ پھل ہمارے بدن میں نیند لانے والے نیوروٹرانسمیٹر،سیر و ٹونین کی تعداد بڑھا دیتا ہے۔ لہٰذا سیروٹونین بڑھنے سے انسان نہ صرف جلد سوتا ہے، بلکہ نیند کی کوالٹی بھی اچھی ہوتی ہے۔

AYAZ
05-09-2014, 03:10 PM
Sahi baat hie neend buhaat important hie warna banda bhi chirchira hojata hie

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.