bint-e-masroor
05-08-2014, 10:04 AM
سمجھ داری
ایک بہت حساس اور اہم اسامی کے لئے انٹرویو ہو رہے تھے ۔ صاحب نے امیدوار سے پوچھا ۔
’’ فرض کرو تم مجھ سے ملنے میرے گھر آئے ہو ،میری بیوی دروازے پر آکر تم سے یہ کہتی ہے کہ صاحب گھر پر نہیں ہیں مگر پھر یہ بھی کہتی ہے کہ آپ اندر آجائیں تو آپ کیا کریں گے ؟‘‘
امیدوار نے سوچ کر جواب دیا ۔
’’کیا آپ اپنی بیوی کی تصویر دکھا سکتے ہیں ؟