PDA

View Full Version : تھائی لینڈ:عدالت نے وزیراعظم کوبرطرف کردی


karwanpak
05-07-2014, 06:13 PM
بنکاک (آن لائن)تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیراعظم ینگ لَک شناوترے کو ان کے عہدے سے معزول کر دیا ہے۔

یہ فیصلہ ان کے خلاف زیر سماعت اس درخواست پر دیا گیا جس میں ان پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے 2011 میں اپنی سیاسی جماعت کو فائدہ پہنچانے کے لئے قومی سلامتی کے شعبے کے سربراہ تھاوِل پلینسری کو تبدیل کر دیا تھا۔

آج سنائے جانے والے اس فیصلے میں جج کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا درجہ ختم ہو گیا ہے، یِنگ لَک اب بطور عبوری وزیراعظم اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتیں۔

Source news http://www.karwanonline.pk/news/19296/2014-05-07/thailand-the-court-dismissed-pm/

(‘“*JiĢäR*”’)
05-08-2014, 09:49 AM
Very Nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.