bint-e-masroor
05-07-2014, 12:23 PM
''خدمت''
سیٹھ چھوٹا بھائی موٹا صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے رخصت ہونے لگے تو عملے کو ایک قطار میں کھڑا کرکے تقسیم انعامات کا سلسہ شروع کردیا، جب تمام لوگوں کو انعام دے چکے تو ایک صاحب آکر قطار میں کھڑے ہوگئے،
سیٹھ جی نے پوچھا کیا بات ہے بھئی؟
انہوں نے جواب دیا کہ وہ بھی ہسپتال کے عملے میں شامل ہیں اس لیئے انہیں بھی انعام و اکرام سے نوازا جائے،
سیٹھ جی کہا کہ بھائی ایک مہینہ ہسپتال میں رہا مگر تمہاری شکل تک نہیں دیکھی اور اب انعام لینے کے لیئے ٹپک پڑے ہو،
جس پر ان صاحب نے جواب دیا کہ جناب میں تو ہمہ وقت اپنی ڈیوٹی پر موجود رہا مگر آپ نے مجھے خدمت کا موقع ہی نہیں دیا۔۔
سیٹھ بڑا حیران ہوا اور پوچھا کہ تمہاری ڈیوٹی کیا ہے؟
سر،
،
،
،
،
،
،
،
،
میں مرنے والوں کو سرد خانے میں پہنچاتا ہوں۔