Log in

View Full Version : Where The Hell Are You


bint-e-masroor
05-07-2014, 12:20 PM
بیوی فون پر
Where The Hell Are You
شوہر
جان تمھیں وہ جیولری کی دوکان یاد ہے؟ جہاں پر تجھے ایک Necklace پسند آیا تھا، اور اُس وقت میرے پاس پیسے نہیں تھے ۔
بیوی (خوش ھوتے ھوئے) فوراً بولی
جی ہاں میری جان! مجھے اچھی طرح یاد ہے۔
شوہر
وہی جیولری والی دوکان کے سائیڈ میں جو پبلِک ٹوائلیٹ ہے میں اُسی میں ہوں۔

Rania
05-07-2014, 02:40 PM
hahah
Nice one

(‘“*JiĢäR*”’)
05-08-2014, 09:34 AM
:haha:

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.