Flower~
05-06-2014, 04:31 PM
http://data.whicdn.com/images/19386661/223695_228017617236196_157716417599650_569673_7083 943_n_large.jpg
بہت ہی مدت کے بعد کل جب
کتاب ماضی کو میں نے کھولا
بہت سے چہرے نظر میں اترے
بہت سے ناموں پے دل پسیجا
اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا
لکھا ہوا تھا جو آنسوؤں سے
کے جسکا عنوان "ہمسفر" تھا
یہ صفحہ سب سے معتبر تھا
کچھ اور آنسو پھراس پے ٹپکے
پھر اس سے آگے میں پڑہ نا پایا
کتاب ماضی کو بند کر کے
اسی کی یادوں میں کھو گیا میں
اگر وہ ملتا تو کیسا ہوتا
انہی خیالوں میں سو گیا میں
بہت ہی مدت کے بعد کل جب
کتاب ماضی کو میں نے کھولا
بہت سے چہرے نظر میں اترے
بہت سے ناموں پے دل پسیجا
اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا
لکھا ہوا تھا جو آنسوؤں سے
کے جسکا عنوان "ہمسفر" تھا
یہ صفحہ سب سے معتبر تھا
کچھ اور آنسو پھراس پے ٹپکے
پھر اس سے آگے میں پڑہ نا پایا
کتاب ماضی کو بند کر کے
اسی کی یادوں میں کھو گیا میں
اگر وہ ملتا تو کیسا ہوتا
انہی خیالوں میں سو گیا میں