bint-e-masroor
05-06-2014, 09:33 AM
گالیاں دینے کی وجہ سےدو طالب علموں کو لڑتے دیکھ کر ہیڈ ماسٹر صاحب گرج کر بولے۔۔
الو کے پٹھوں‘بدتمیزوں ‘نالائقوں‘ تمہیں کتنی بار سمجھایا ہے کہ گالی دینا بری بات ہے۔۔
الو کے پٹھوں‘بدتمیزوں ‘نالائقوں‘ تمہیں کتنی بار سمجھایا ہے کہ گالی دینا بری بات ہے۔۔