PDA

View Full Version : کیا مکینک نے تمہیں سب کچھ سمجھا دیا ہے ،


bint-e-masroor
05-06-2014, 10:31 AM
کیا مکینک نے تمہیں سب کچھ سمجھا دیا ہے ،
کام ختم ہوجانے کے بعد فورمین نے نئے ہیلپر سے پوچھا۔ جس کا پہلا دن تھا۔
جی ہاں جناب! اس نے مجھے اچھی طرح سمجھا دیا ہے ۔
بہت خوب۔ فورمین خوش ہوا، کیا کیا بتایا تھا؟
جناب اس نے کہا تھا کہ جب میں آپ کو آتا دیکھوں تو اسے فوراً جگا دوں

(‘“*JiĢäR*”’)
05-07-2014, 10:36 AM
:haha:

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.