PDA

View Full Version : آگ لگنے کی صورت میں


bint-e-masroor
05-06-2014, 09:30 AM
آگ لگنے کی صورت میں
ہوسٹل کے کمرے میں داخل ہوتے ہی میری نظر سامنے دیوار پر لگے ہوئے پوسٹر پر پڑی ۔ جس پر درج تھا کہ آگ لگنے کی صورت میں اگلے صفحے پر معلومات حاصل کریں مارے تجسس کے میں نے جلدی سے صفحہ الٹ دیا ۔
جس پر لکھا تھا۔
’’بے وقوف آگ لگنے کی صورت میں ‘‘۔

(‘“*JiĢäR*”’)
05-07-2014, 09:35 AM
:haha:

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.