PDA

View Full Version : وہی ہوا ناں۔ ۔ ۔ ۔بھلا دیا نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟


pakeeza
05-03-2014, 09:07 AM
https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net/hphotos-ak-frc1/t1.0-9/1450851_465947560190113_1729857898_n.jpg


بھلا دیا نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

اداس رت میں
لہو کی بوندوں میں
بس اداسی ہی جاگتی ہے
کہیں پڑھا تھا کہ پھر سنا تھا
تو یوں بھی ہوتا ہے یہ اداسی
تمام یادوں کی نرم و نازک سی کونپلوں کو
کبھی اچانک ہی نوچ لیتی ہے
بے خیالی میں، بے خودی میں
سنو یہ دھڑکا لگا ہے من کو
نہ ایسا ہو کہ تم ایسی رت میں ہمیں بھلا دو
یہی تو تم سے کہا تھا جاناں
وہی ہوا ناں۔ ۔ ۔ ۔بھلا دیا نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
• — — — •
فاخرہ بتول

(‘“*JiĢäR*”’)
05-03-2014, 11:18 AM
,,:bu:

PRINCE SHAAN
05-03-2014, 02:56 PM
اچھی شیرنگ کے لئے آپکا شکریہ
http://lauriebaer.com/32gifts/divider.gif

Anjani Larki
05-05-2014, 11:31 PM
nice poetry

life
06-30-2014, 10:43 PM
nice sharing..

Saraabi
07-13-2014, 05:02 AM
Wohi huwa na ...

Bohat khobsorat sharing ...

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.