Rania
05-03-2014, 08:01 AM
جب بھی کسی شخص پرظلم کرنے کاسوچو تو یہ خیال رکھنا کہ اللہ کو تم پر کتنی قدرت حاصل ہے یادرکھو جو آفت تم لوگوں پرمسلط کرو گے وہ ان پرایک نہ ایک دن ٹل جائے گی لیکن جو آفت تمہارے نامہ اعمال میں لکھ دی جائے گی وہ نہیں ٹلے گی۔ یادرکھو اللہ تعالی ظالموں سے مظلوموں کاحق لے کے رہے گا۔