Rania
05-01-2014, 05:40 PM
جب کبھی ناکامی کا سامنا ہو تو دوسرے لوگوں پر تنقید یا حالات کو رونے سے بہتر ہے کہ اپنے عمل اور اعمال کو دیکھ لیا جائے کہ قصور کہیں اپنا ہی نہ ہو
اور ہم الزام حالات پر یا لوگوں پر لگا رہے ہوں
ذرا سوچئیے
اور ہم الزام حالات پر یا لوگوں پر لگا رہے ہوں
ذرا سوچئیے