bint-e-masroor
04-30-2014, 12:11 PM
لیڈر کون؟؟؟؟
ایک دن انسانی جسم نے جاننا چاہا کہ یہاں لیڈر کون ہے؟
دل نے کہا کہ میں ہوں کیوں کہ میں سب کو خون دیتا ہوں۔
دماغ نے کہا کہ میں ہوں کیوں کہ میں سب کو کنٹرول کرتا ہوں۔
جگر بولا کہ میں ہوں کیوں کہ میں سب کو خوراک دیتا ہوں۔
آنت بولی کہ میں ہوں
اس کی بات سن کر سب ہنس پڑے
اور پھر
آنت نے کھلنے سے انکار کر دیا
سات دن گزر گئے۔۔جگر پھٹ گیا ،دماغ سکڑ گیا اور دل کے پاس رکنے کے سواہ کوئی چارہ نہ تھا۔
لہذا ثابت ہوا
اللہ پاک کی بنائی ہوئی ہر ایک چیز میں ایک کائنات پوشیدہ ہے کوئی ذرہ تک فالتو نہیں ہے ہر چیز اپنی پر ایک مکمل اور قیمتی ہے چاہے وہ چھوٹی ہو یا بڑی ."