PDA

View Full Version : موبائل کے فائدے


bint-e-masroor
04-30-2014, 09:47 AM
جب سے موبائل فون آگئے ہیں تو لوگوں نے جھوٹ بہت بولنا شروع کردیا ہے ۔
کوئی گھر بیٹھا ہوا ہو تو بولے گا میں لندن میں ہوں ،
کوئی باتھ روم میں بیٹھا ہوگا تو بولے گا ساؤتھ افریقہ میں ہوں
اک بندے سے دوسرے نے ادھار لے رکھا تھا وہ پیسیوں کی واپسی کا جب تقاضا کرنے کو فون کرتا تو وہ بولتا کہ آج میں امریکہ میں ہوں ، تو کبھی میں لنڈن میں ہوں ۔
ایک دن وہ اسکے گھر جا پہنچا ، دیکھا کہ وہ اپنی چھت پر کھڑا ہے
اس نے نیچے چھپ کر اسکو موبائل سے کال کی ۔ اس نے پوچھا کدھر ہو ؟ ؟
بولا کہ میں سنگا پور میں ہوں ۔ مگر تم کہاں ہو ؟
اس نے جواب دیا کہ نیچے اترُ کے آ میں سنگا پور کے گیٹ پر کھڑا ہوں ۔

(‘“*JiĢäR*”’)
04-30-2014, 10:38 AM
:haha:

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.