PDA

View Full Version : کھٹے میٹھے انناس خوش ذائقہ کے ساتھ


Rania
04-29-2014, 03:34 PM
کراچی…کھٹے میٹھے انناس خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ صحت کیلئے بھی بہت مفید ہیں۔ انناس پیٹ کے امراض سمیت کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انناس میں وٹامن سی، اینٹی آکسیڈنٹ اور انزائم کثیر مقدار میں پائے جاتے ہیں، جو جسم میں سوزش کے خلاف مفید ہیں۔ انناس میں موجود فائبر، پروٹین اور وٹامن سی آنتوں کے کینسر کے علاوہ دیگر بیماریوں سے بچنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔ گرمیوں میں انناس کا استعمال جسم میں پانی کی کمی بھی پوری کرتا ہے اور گرمی سے بچاتا ہے۔​

pakeeza
04-29-2014, 04:48 PM
Goooooood ShaarinG

(‘“*JiĢäR*”’)
04-30-2014, 10:30 AM
Very Nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.