PRINCE SHAAN
04-28-2014, 08:34 PM
https://fbcdn-sphotos-a-a.akamaihd.net/hphotos-ak-prn1/t1.0-9/10313368_1428799814041984_5030837253122596707_n.jp g
" جہالت کے سمندر سے علم کا ایک قطرہ بہتر ہے، علم کے سمندر سے عمل کا ایک قطرہ بہتر ہے،اور عمل کے سمندر سے اخلاص کا ایک قطرہ بہتر ہے "
جسکے پاس اخلاص ہے اسکے پاس سب سے بڑی دولت موجود ہے۔