Rania
04-27-2014, 07:05 PM
اللہ کریم کو عاجزی پسند ہے۔ چاہے جو بھی کر لو کبھی یہ غرور مت کرنا
کہ تمہیں اللہ کی مدد کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ محنت کو رنگ لگانا اللہ کا ہی اختیار ہے۔ ایک صوفی شاعر کے بقول
مالی دا کم پانی پانا مشکاں بھر بھر پاوے
مالک دا کم پھل پھول لانا لاوے یا نہ لاوے