PRINCE SHAAN
04-26-2014, 06:05 PM
شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے ، ایسی بیماری جو ہمارے دلوں کو روز بروز کشادگی سے تنگی کیطرف لے جاتی ہے ۔ جو ہماری زبان پر شکوہ کے علاوہ اور کچھ آنے ہی نہیں دیتی ۔ اگر ہمیں الله کا شکر ادا کرنے کی عادت نہ ہو تو ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا کرنے کی بھی عادت نہیں پڑتی ۔
اگر ہمیں خالق کے احسانوں کو یاد رکھنے کی عادت نہ ہو ، تو ہم مخلوق کا احسان بھی یاد رکھنے کی عادت نہیں سیکھ سکتے ۔
پیر کامل ﷺ، از : عمیرہ احمد
اگر ہمیں خالق کے احسانوں کو یاد رکھنے کی عادت نہ ہو ، تو ہم مخلوق کا احسان بھی یاد رکھنے کی عادت نہیں سیکھ سکتے ۔
پیر کامل ﷺ، از : عمیرہ احمد