Rania
04-26-2014, 05:55 PM
ایک صاحب اپنی شادی کے دن اُداس پھر رہی تھے
دوست نے پوچھا کہ کیا ہوا؟
ان صاحب نے کہا میرے سسرال والوں نے کہا ہے کہ بارات میں تھوڑے بندے لے کر آنا“
دوست بولا ”تو اس میں پریشانی والی کیا بات ہے؟“
اس نے جواب دیا ”پتہ نہیں میرا ابامینو لے کے جاندا وی اے کہ نئیں