Rania
04-26-2014, 05:39 PM
ڈاکڑ کے پاس اک مریض آیا اور کہنے لگا ۔ ڈاکڑ صاحب مجھے پہچانا؟
ڈاکڑ نے مریض کو غور سے دیکھتے ہوئے کہا نہیں بھائی پہچان نہیں ہو رہی۔
مریض پھر بولا ڈاکڑ میں وہی مریض ہوں جس کو دو سال پہلے نمونیہ ہو گیا تھا اور آپ نے مجھے بڑی سختی سے نہانے سے منع کیا تھا۔
تو اب کیا؟ ڈاکڑ نے آگے سے جواب دیا۔
دراصل میں آپ سے پوچھنے آیا ہوں کہ کیا میں اب نہا سکتا ہوں؟