Rania
04-26-2014, 04:58 PM
آدمی
ڈاکٹر صاحب مجھے رات کو نیند نہیں آتی
ڈاکٹر
آپ لیٹ کر دو ہزار تک گنتی گنا کریں نیند آ جائے گی
دو دن بعد دوبارہ آدمی ڈاکٹر کے پاس گیا
ڈاکٹر
عمل کیا
آدمی
جی کیا تھا بہت مشکل کام ہے
ہزار تک ہی گنا تھا کے نیند آنے لگی
پھر اٹھ کر میں نے چائے پی اور دو ہزار پوری کی