Rania
04-26-2014, 04:33 PM
وہ بھی شہر کے لوگوں میں ڈھلتا جاتا ہے
کہ اسکی بات کا لہجہ بدلتا جاتا ہے
اسے بھی دکھ ہے تعلق کے ٹوٹ جانے کا
وہ جا رہا ہے مگر ہاتھ ملتا جاتا ہے
کہ اسکی بات کا لہجہ بدلتا جاتا ہے
اسے بھی دکھ ہے تعلق کے ٹوٹ جانے کا
وہ جا رہا ہے مگر ہاتھ ملتا جاتا ہے