bint-e-masroor
04-26-2014, 04:12 PM
آدمی: ڈاکڑ صاحب میرے بیٹے نے چابی نگل لی ہے.
ڈاکٹر: کب..؟
آدمی: جی تین مہینے پہلے.
ڈاکڑ:(غصے اور حیرانی سے) پاگل انسان تو اب تک کیا کرتے رہے ہو،؟
آدمی: وہ جی ہم ڈپلیکیٹ چابی کا استعمال کرتے رہے.
ڈاکٹر: کب..؟
آدمی: جی تین مہینے پہلے.
ڈاکڑ:(غصے اور حیرانی سے) پاگل انسان تو اب تک کیا کرتے رہے ہو،؟
آدمی: وہ جی ہم ڈپلیکیٹ چابی کا استعمال کرتے رہے.