PRINCE SHAAN
04-22-2014, 01:26 PM
نماز
کچھ لوگ خوف کی نماز پڑھتے ہیں جس میں اللہ کا خوف،دوزخ کا خوف اور دُنیا کا خوف شامل ہے۔۔۔۔۔کچھ لوگ شریعت کی نماز پڑھتے ہیں کیونکہ شریعت کا حکم ہے۔۔۔بہت کم لوگ ایسے ہیں جو صرف اللہ کی خوشنودی کے لیے نماز پڑھتے ہیں۔
واصف علی واصف