bint-e-masroor
04-21-2014, 12:48 PM
ایک سردار جی نیا نیا موبائل خریدتے ہیں۔ دوسرے دن آ کر اسی دوکان سے نئی بیٹری خریدتے ہیں۔ تیسرے دن پھر نئی بیٹری خریدنے آ جاتے ہیں۔ جب چوتھے دن دوکاندار سے پھر بیٹری مانگتے ہیں تو دکاندار پوچھتا ہے۔ "سردار جی کیا مسئلہ ہے۔ آپ روز آ کر ایک نئی بیٹری خریدتے ہیں۔ آپ کا موبائل تو صحیح چل رہا ہے نا؟"
سردار جی کہتے ہیں "او جی موبائل تو صحیح کام کر رہا ہے، لیکن روزانہ رات کو کہتا ہے "بیٹری لو"۔
سردار جی کہتے ہیں "او جی موبائل تو صحیح کام کر رہا ہے، لیکن روزانہ رات کو کہتا ہے "بیٹری لو"۔