bint-e-masroor
04-21-2014, 12:37 PM
’’ڈاکٹر صاحب ! آپ نے مجھے ڈائٹنگ کا جو پروگرام دیا ہے وہ کافی سخت ہے ۔ خوراک کی کمی کی وجہ سے میں غصیلی اور چڑ چڑی ہوتی جارہی ہوں ۔ کل میرا اپنے میاں سے جھگڑا ہوگیا ۔ اور میں نے ان کا کان کاٹ کھایا ‘‘۔
’’گھبرانے کی کوئی بات نہیں ۔ محترمہ ‘‘ ڈاکٹر نے اطمینان سے کہا۔
’’ایک کان میں سو حرارے ہوتے ہیں‘‘۔
’’گھبرانے کی کوئی بات نہیں ۔ محترمہ ‘‘ ڈاکٹر نے اطمینان سے کہا۔
’’ایک کان میں سو حرارے ہوتے ہیں‘‘۔