PRINCE SHAAN
04-20-2014, 09:23 PM
جینے کا حوصلہ
حالات کیسے ہی ہوں، جینے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔ یہی سب سے اچھا انسان ہونے کی دلیل ہوتی ہے اور ہر انسان کو ہر اُس چیز کی جستجُو میں رہنا چاہیے جس کا حصول کٹھن ہو۔ موت کا کیا ہے وہ تو ہر حال میں ملے گی، جو چیز بن مانگے ملتی ہو اُس کی تمنا کیسی۔۔؟؟
از میمونہ خورشید علی ۔۔۔۔۔۔۔ اے جنوں دشت ہے کہ منزل