PRINCE SHAAN
04-19-2014, 04:05 PM
https://encrypted-tbn2.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcTkG78FWLAi4JhjvV4heGJz11cgPC2r-A5T90Xd16GeFHkWpl_v حقیقی خوشی اور حقیقی غم
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عہنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!قیامت کے روز ایسے شخص کو لایاجائے گا۔کہ جس کا جہنم میں جانا طے ہو چکا ہوگا۔ دنیا میں اس نے بڑی عیش و عشرت کی ہوگی۔اسے دوزخ میں ایک غوطہ دیا جائے گا اوراس سے پوچھا جائے گا۔اے ابن آدم کیا دنیا میں تو نے کوئی عیش و عشرت دیکھی۔کبھی تمہارا نازونعم سے واسطہ پڑا؟ وہ کہے گا ،،اے میرے رب تیری قسم کبھی نہیں۔پھر ایک ایسے آدمی کو لایا جائے گا ۔جو جنتی ہوگا۔لیکن دنیا میں بڑی تکلیف کی زندگی بسر کی ہوگی۔اسے جنت میں ایک غوطہ دیا جائے گا اور اس سے پوچھا جائے گا۔اے ابن آدم دنیا میں بھی تو نے کوئی تکلیف دیکھی۔؟یا رنج و غم سے تمہارا کبھی واسطہ پڑا؟وہ کہے گا اے میرے رب تیری قسم کبھی نہیں۔مجھے نہ تو کبھی رنج و غٍم سے واسطہ پڑا اور نہ ہی کبھی کوئی تکلیف دیکھی۔
حدیث نمبر٢٨٠٧باب فی الکفارکتاب صفات المنافقین صحیح مسلم)
http://i715.photobucket.com/albums/ww151/hass4s/ffffku1-1.gif