PDA

View Full Version : مصنوعی بال لگانا حرام ہے


PRINCE SHAAN
04-19-2014, 03:44 PM
http://www.itdunya.com/attachments/399888d1372915968-aoac.gif

https://fbcdn-sphotos-c-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/t1/1607015_468679303231981_1297368167_n.jpg

ایک انصاری لڑکی کے بیماری کی وجہ سے بال جھڑ گئے اس کے گھر والوںنے چاہا
کہ اس کے مصنوعی بال لگا دیں تو اس پر رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
الله تعالی نے مصنوعی بال جوڑنے والی اور جڑوانے والیوں دونوں پر لعنت بھیجی ہے

صحیح بخاری 5934 جلد 7

رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
بنی اسرائیل اس وقت تباہ ہو گئے جب ان کی عورتوں نے اس طرح (مصنوعی بال لگا کر)اپنے
بال سنوارنے شروع کر دیے

صحیح بخاری 5932 جلد 7

سیدنا عبدالله بن مسعود رضى الله عنه نے بیان کیا
کہ الله نے حسن کے لیے گودنے
والیوں، گدوانے والیوں پر اور چہرے کے بال اکھاڑنے والیوں پر اور
دانتوں کے درمیان کشادگی
پیدا کرنے والیوں پر جو الله کی خلقت بدلیں ان سب پر لعنت بھیجی ہے
میں بھی کیوں نہ ان لوگوں پر لعنت کروں جن پر
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے لعنت کی ہے

صحیح بخاری5931 جلد7​

(‘“*JiĢäR*”’)
04-21-2014, 09:44 AM
Jazak allah

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.