(‘“*JiĢäR*”’)
04-19-2014, 03:21 PM
وائی فائی ایکسس پوائنٹس پر نظر رکھیں
http://mobopk.com/images/wifipassword1.jpg
Homedale
‘ کی مدد سے آپ وائی فائی/ڈبلیو لین ایکسس پوائنٹس پر نظر رکھ سکتے ہیں اور ان کے سگنلز کی طاقت بھی جان سکتے ہیں۔ یہ سافٹ ویئر آپ کو تمام دستیاب ایکسس پوائنٹس کے سگنلز کی طاقت، انکرپشن، اسپیڈ اور چینل کی معلومات آپ کو فراہم کرتا ہے۔
اس کے علاوہ کسی ایک منتخب کردہ ایکسس پوائنٹ کے سگنلز کی طاقت کے بارے میں گرافیکل رپورٹ بھی حاصل سکتے ہیں۔ اس طرح آپ جان سکتے ہیں کہ سگنلز کب اچھے رہے اور کب کمزور ہوئے۔ اس پرو گرام کی مزیدار بات یہ ہے کہ پورٹ ایبل ہے۔ یعنی جب ضرورت ہو رن کر لیں، انسٹالیشن کی کوئی ضرورت نہیں۔
لائسنس: فری ویئر
833 فائل سائز
آپریٹنگ سسٹم: تمام ونڈوز آپریٹنگ سسٹمز
ڈاؤن لوڈ کریں (http://thesz.diecru.eu/content/homedale.php)
http://mobopk.com/images/homedale.png
http://mobopk.com/images/homedale2.png