Rania
04-16-2014, 03:43 PM
ایک عورت نے اپنی پڑوسن سے پوچھا . " کیا تمھارے شوہر بھی میرے شوہر کی طرح نیند میں باتیں کرتے ہیں ؟ "
" نہیں . . . وہ اِس سے بھی زیادہ تکلیف دہ حرکت کرتے رہتے ہیں ، وہ نیند میں بس مسکراتے رہتے ہیں . " پڑوسن نے دکھ بھرے لہجے میں جواب دیا
:knockout::knockout: