PDA

View Full Version : سب سے بڑا گناہ


Rania
04-16-2014, 12:39 PM
عَن عَبدِاللّٰہِ ابن عَمَرو رَضِیَ اللّٰہُ عَنہُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلّٰی اللّٰہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ : اِنَّ مِن اَکبَرِ الکَبَائِرِ اَن یَّلعَنَ الرَّجُلُ وَالِدَیہِ، قِیلَ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ وَکَیفَ یَلعَنُ الرَّجُلُ وَالِدَیہِ؟ قَالَ: یَسُبُّ الرَّجُلُ اَباَ الرَّجُلِ فَیَسُبَّ اَبَاہُ وَیَسُبُّ اُمَّہ فَیَسُبَّ اُمَّہ (رَوَاہُ البُخَارِیُّ )



ترجمہ :” حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہانے فرمایا کہ سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ کوئی انسان اپنے والدین پر لعنت بھیجے۔ آپ سے عرض کیا گیا : والدین پر کوئی کیسے لعنت کر سکتا ہے۔ آپ نے فرمایا: وہ اس طرح کہ ایک آدمی دوسرے آدمی کے باپ کو گالی دیتا ہے، وہ اس کے جواب میں اس کے باپ کو گالی دیتا ہے ،ایک شخص کسی کی ماں کو گالی دیتا ہے نیتیجتاً وہ اس کی ماں کو گالی دے گا “۔ ( بخاری )

Flower~
04-17-2014, 10:04 AM
Jazak allah

(‘“*JiĢäR*”’)
04-18-2014, 09:27 AM
Jazak allah

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.