Log in

View Full Version : لعنت ہے اس جھوٹے نبی پر


bint-e-masroor
04-16-2014, 11:09 AM
جب ہم قادیانیوں کے بارے میں کوئی پوسٹ کر تے ہیں اور ہمارے ممبرز اس جھوٹے اور خبیث انسان پر لعنت کرتے ہیں تو کچھ لوگوں کو یہ بہت گراں گزرتا ہے اور وہ اسی بات کو بنیاد بنا کر ہم پر تنقید شروع کردیتے ہیں کہ ہم لوگوں سے جذبات سے کھیل کر انکے دلوں میں دوسرے فرقوں کے خلاف نفرت بھرتے ہیں ۔
ان لوگوں کی خدمت میں عرض ہے کہ قادیانیت کوئی فرقہ نہیں ہے ۔ اس کا اسلام سے کچھ بھی تعلق نہیں ہے اور ساری امت کا اس پر اجماع ہے کہ یہ کافر ہیں بلکہ کافروں سے بدتر ہیں ، کیونکہ یہ نہ صرف کافر ہیں بلکہ مرتد اور منافق بھی ہیں جو اپنے کفر پر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر لوگوں کو دھوکا دیتے ہیں ۔ اس لعنتی مرزے نے جو جو بکواسات کی ہیں پڑھ کر روح کانپ جاتی ہے ۔ اس کے ماننے والے لوگوں کو یہ کہہ کر دھوکا دیتے ہیں کہ ہم تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ہی خاتم النبین مانتے ہیں جبکہ اس مرزے نے اپنی کتابوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جو کچھ لکھا ہے وہ ایک مسلمان پڑھنا تو دور کی بات سوچ بھی نہیں سکتا ۔
میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اس کی کچھ تحاریر مجبورا" نقل کر رہی ہوں تاکہ لوگوں کو پتہ چل سکے کہ اس لعنتی کی حقیقت کیا ہے یہ اقتباسات مرزے کی مختلف کتابوں سے نقل کیے گئے ہیں

نمبر ١
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھالیتے تھے حالانکہ مشہور تھا کہ سور کی چربی اس میں پڑتی ہے۔ (مکتوب مرزا غلام احمد قادیانی مندرجہ اخبار الفضل ٢٢فروری ١٩٢٤ )
نمبر ٢
مرزا قادیانی کا ذہنی ارتقاء آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ تھا ۔ ( بحوالہ قادیانی مذہب صفحہ ٢٦٦، اشاعت نہم مطبوعہ لاہور )
نمبر ٣
اسلام محمد عربی کے زمانہ میں پہلی رات کے چاند کی طرح تھا اور مرزا قادیانی کے زمانہ میں چودہویں رات کے چاند کی طرح ہو گیا ۔ (خطبہ الہامیہ صفحہ ١٨٤)
نمبر ٤
مرزا قادیانی کی فتح مبین آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی فتح مبین سے بڑھ کر ہے ۔ (خطبہ الہامیہ صفحہ ١٩٣)
نمبر ٥
اس کے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لیے چاند گرہن کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لیے چاند اور سورج دونوں کا اب کیا تو انکار کرے گا ۔ ( اعجاز احمدی مصنفہ غلام احمد قادیانی ص ٧١)
نمبر ٦
محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں اور آگے سے ہیں بڑھ کر اپنی شان میں ۔ ۔ ۔ محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل غلام احمد کو دیکھے قادیان میں (قاضی محمد ظہور الدین اکمل اخبار بدر نمبر ٤٣، جدل ٢قادیان ٢٥اکتوبر ١٩٠٦)
نمبر ٧
دنیا میں کئی تخت اترے پر تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا ۔ (حقیقت الوحی ص ٨٩ از مرزا غلام احمد قادیانی )
نمبر ٨
اس صورت میں کیا اس بات میں کوئی شک رہ جاتا ہے کہ قادیان میں اللہ تعالیٰ نے پھر محمد صلعم کو اتارا تا کہ اپنے وعدہ کو پورا کرے۔ (کلمہ الفصل ص ١٠٥، از مرزا بشیر احمد )
نمبر ٩
سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا ۔ ( دافع البلاء کلاں تختی ص ١١، تختی خورد ص ٢٣، انجام آتھم ص ٦٢)
نمبر ١٠
مرزائیوں نے ١٧جولائی ١٩٢٢ کے ( الفضل) میں دعویٰ کیا کہ یہ بالکل صحیح بات ہے کہ ہر شخص ترقی کر سکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پاسکتا ہے حتیٰ کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی بڑھ سکتا ہے ۔
نمبر١١ مرزا غلام احمد لکھتا ہے : خدا نے آج سے بیس برس پہلے براہین احمدیہ میں میرا نام محمد اور احمد رکھا ہے اور مجھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی وجود قرار دیا ہے۔ ( ایک غلطی کا ازالہ صفحہ نمبر ١٠)
نمبر ١٢ منم مسیح زماں و منم کلیم خدا منم محمد و احمد کہ مجتبیٰ باشد ۔ ۔ ۔ ترجمہ ! میں مسیح ہوں موسی کلیم اللہ ہوں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور احمد مجتبیٰ ہوں ۔ (تریاق القلوب ص ٥ )

اس لعنتی پر لعنت نہ بھیجی جائے تو اور کیا کیا جائے
لعنت ہے اس جھوٹے نبی پر

(‘“*JiĢäR*”’)
04-16-2014, 01:37 PM
Very nice

Rania
04-16-2014, 03:24 PM
JazakAllah

~wish munda~
04-16-2014, 03:59 PM
Mujhay yeh tu bachpan say hi pata tha k qadyani badtreen hain lekin itni tafseel maloom na thi Allah hamaray Aqa Hazrat Muhammad S.A.W.W ki shaan.mai. Gustakhi karnay walon ko ibrat e nishaan.bana day aur hum.sub ko apnay hifzo Amman main rakhay Jazak Allah Khair

Cute Anam
04-17-2014, 06:51 PM
http://www.meraforum.com/images/smilies/JAZAK%20ALLAH.gif

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.