(‘“*JiĢäR*”’)
04-14-2014, 12:13 PM
Cliplets
بنایئے
Cliplets مائیکروسافٹ ریسرچ کا تیار کردہ یہ سافٹ ویئر آپ کو
Cliplets بنانے کی سہولت فراہم کرتا ہے
ایسی ویڈیوز ہیں جن میں ویڈیو میں موجود منظر کا ایک حصہ متحرک جبکہ باقی سارا ساکت ہوتا ہے۔ آپ نے یہ منظر اکثر فلموں میں دیکھا ہوگا لیکن اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ اپنی ویڈیوز میں بھی یہ ایفیکٹ با آسانی پیدا کرسکتے ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ مائیکروسافٹ ریسرچ کی ہی ویب سائٹ پر اس سافٹ ویئر کو استعمال کرنے کا طریقہ کار بھی ویڈیو کی شکل میں موجود ہے
Cliplets
کو بہتر طرح سمجھنے کے لیے نیچے دی گئی تصویر ملاحظہ کیجیے:
http://mobopk.com/images/fountain.gif
دستیابی: مفت
ڈاؤن لوڈ کریں (http://research.microsoft.com/en-us/um/redmond/projects/clipletsdesktop/)
Compatibility
Cliplets works with 32-bit and 64-bit versions of Windows 7.