Log in

View Full Version : بھارت کا جوہری بیلسٹک میزائل کا تجربہ


karwanpak
04-12-2014, 03:31 PM
نئی دہلی(آن لائن) بھارت نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے جوہری بیلسٹک میزائل اگنی ون کا کامیاب تجربہ کیا۔ میزائل کسی بھی موسم میں ایٹمی وار ہیڈ لے جاسکتا ہے۔

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اگنی میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسہ کے فوجی اڈے سے کیا گیا۔ وزارت دفاع کے ایک اہلکار ایم وی کی وی پرساد نے بتایا کہ درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ یہ معمول کا تجربہ ہے جوکہ رات کے وقت کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ میزائل رات یا دن کسی بھی وقت اور کسی بھی موسم میں ایٹمی وار ہیڈ لے کر اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔

Rania
04-12-2014, 03:41 PM
Thanks for sharing

(‘“*JiĢäR*”’)
04-14-2014, 10:49 AM
Very Nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.