PDA

View Full Version : باغیوں کا پولنگ اسٹیشن پر حملہ،14ہلاک


karwanpak
04-12-2014, 03:29 PM
چھتیس گڑھ (کاروان ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں انتخابات کے دوران ماوٴ باغیوں نے پولنگ اسٹیشن پر حملہ کر کے 14 افراد کو ہلاک کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں انتخابات کے سلسلے میں ووٹ ڈالے جا رہے تھے کہ اسی دوران ایک پولنگ اسٹیشن پرماوٴ باغیوں نے حملہ کر کے 14افراد کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔ ہلاک ہونے والے افراد میں پولنگ عملے کے افراد اور فوجی شامل ہیں۔

Rania
04-12-2014, 04:23 PM
Thanks for sharing

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.