Log in

View Full Version : برازیل میں ہر طرف فٹبال کا سحر


karwanpak
04-12-2014, 03:12 PM
ریوڈی جینرو (کاروان ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز میں اب صرف دو ماہ رہ گئے ہیں۔ میگا ایونٹ کی تیاریاں تو زوروں شور سے جاری ہیں مگر اب فیشن شو بھی شروع ہو گئے ہیں اور ہر طرف فٹبال کا سحر ہی چھایا ہوا ہے۔

ریو ڈی جینرو میں فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس کا برازیل کے معروف ایتھلیٹس حصہ بنے۔ سب ہی نے ورلڈ کپ فٹبال کے رضاکاروں کا یونیفارم پہنا ہوا تھا۔ یہی یونیفارم پہنے برازیلی ماڈلز نے ریمپ پر واک کی۔

لیجنڈ فٹبالر کافو نے بھی واک میں حصہ لیا۔ریمپ پر synchronized سوئمرز نے بھی اپنے جلوے دکھائے۔ 12جون سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لئے 14000 رضاکار وں کو منتخب کیا گیا ہے۔

Rania
04-12-2014, 03:37 PM
Thanks for sharing

(‘“*JiĢäR*”’)
04-14-2014, 10:46 AM
Very Nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.