(‘“*JiĢäR*”’)
04-12-2014, 01:36 PM
فائل سے تصویریں الگ کریں
http://mobopk.com/images/dejpeg.jpg
DeJpeg
پروگرام کسی بھی فائل سے تصویریں نکالنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ پروگرام کسی ورڈ ڈاکیومنٹ، اسپریڈ شیٹ، پریزینٹیشن فائل، پی ڈی ایف حتیٰ کہ
exe
فائل میں سے بھی تصویریں نکال سکتا ہے۔ جس بھی فائل سے تصویریں نکالنے کی ضرورت ہو اُسے اس پروگرام میں لوڈ کریں۔ یہ پروگرام اسے اسکین کر کے آپ کو بتائے گا کہ کتنی
jpeg
فائلیں نکالی جا سکتی ہیں۔ استعمال میں بالکل آسان یہ پروگرام کئی صورتوں میں بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ خاص کر سیکڑوں صفحوں پر مشتمل کسی پی ڈی ایف فائل میں سے تصویریں نکالنے کی ضرورت ہو تو اس سے بہتر کوئی طریقہ نہیں۔ اگرچہ سننے میں اس کا کام بہت آسان لگتا ہے لیکن آپ کو اندازہ ہونا چاہیے کہ ایک فائل میں نجانے کتنی طرح کی
jpeg
jpeg فائلز ہو سکتی ہیں۔ یہ پروگرام ہر طرح کی
فائلیں نکال کر آپ کے سامنے رکھ دیتا ہے، جنھیں آپ کسی بھی امیج ویوور میں دیکھ سکتے ہیں۔
دستیابی: مفت
فائل سائز: 373
ڈاؤن لوڈ کریں (http://www.roman-orlov.ru/program/dejpeg.zip)
ڈیویلپرز کی ویب سائٹ (http://www.roman-orlov.ru/programmy/dejpeg-english)