PRINCE SHAAN
04-11-2014, 08:46 PM
http://data.whicdn.com/images/12074407/forest-girl-heart-sad-tree-Favim.com-75149_large.jpg?1310884068
تمہاری یاد کاموسم
تمہاری یاد کاموسم
کبھی ہجرت نہیں کرتا
یہ دل کو نوچ لیتا ہے
مہینے ہوں یاہوں سال
یہ دل میں بیٹھ جاتا ہے
پرانے دور کی صورت
کسی سرطان کی مانند
رگوں میں پھیل جاتا ہے
بچھڑ کر شاخ یادوں کی
محبت کے گلابوں کو
ثمر ہونے نہیں دیتا
ہمیں سونے نہیں دیتا
کبھی رونے نہیں دیتا
تمہاری یاد کا موسم!
کبھی ہجرت نہیں کرتا
تمہاری یاد کاموسم
تمہاری یاد کاموسم
کبھی ہجرت نہیں کرتا
یہ دل کو نوچ لیتا ہے
مہینے ہوں یاہوں سال
یہ دل میں بیٹھ جاتا ہے
پرانے دور کی صورت
کسی سرطان کی مانند
رگوں میں پھیل جاتا ہے
بچھڑ کر شاخ یادوں کی
محبت کے گلابوں کو
ثمر ہونے نہیں دیتا
ہمیں سونے نہیں دیتا
کبھی رونے نہیں دیتا
تمہاری یاد کا موسم!
کبھی ہجرت نہیں کرتا