Rania
04-09-2014, 06:43 PM
ميں تيرا فقير ملنگ تيرا
مجهے اپنے رنگ ميں رنگ خدا
خوشبو كى طرح ہر چند رہوں
ترى مٹھی ميں ہی بند رہوں
گم تجھ ميں ترى سوگند رہوں
دم دم تو ميرے سنگ خدا
مجهے اپنے رنگ ميں رنگ خدا
مرا ظاهر اندر جيسا ہو
منظر پس منظر جيسا ہو
مرا عشق سمندر جيسا ہو
اور تيرے پیمبر جيسا ہو
ميرے جينے كا ہر ڈھنگ خدا
مجهے اپنے رنگ ميں رنگ خدا
ترى رحمت يوں اپنائے مجھے
آنکھوں پر ہر وقت بٹھائے مجھے
تجھ بن اک سانس نه آئےمجھے
شيطان اگر بہکائے مجھے
كروں اپنے آپ سےجنگ خدا
مجهے اپنے رنگ ميں رنگ خدا
مجهے اپنے رنگ ميں رنگ خدا
خوشبو كى طرح ہر چند رہوں
ترى مٹھی ميں ہی بند رہوں
گم تجھ ميں ترى سوگند رہوں
دم دم تو ميرے سنگ خدا
مجهے اپنے رنگ ميں رنگ خدا
مرا ظاهر اندر جيسا ہو
منظر پس منظر جيسا ہو
مرا عشق سمندر جيسا ہو
اور تيرے پیمبر جيسا ہو
ميرے جينے كا ہر ڈھنگ خدا
مجهے اپنے رنگ ميں رنگ خدا
ترى رحمت يوں اپنائے مجھے
آنکھوں پر ہر وقت بٹھائے مجھے
تجھ بن اک سانس نه آئےمجھے
شيطان اگر بہکائے مجھے
كروں اپنے آپ سےجنگ خدا
مجهے اپنے رنگ ميں رنگ خدا