PDA

View Full Version : شوہر اور بیوی میں لڑائی ہوئی،


Rania
04-09-2014, 05:33 PM
شوہر اور بیوی میں لڑائی ہوئی، بیوی غصے میں بھری ہوئی اوپر گئیں اور تھوڑی دیر بعد ایک سوٹ کیس لئے اتر یں۔ یہ دیکھ کر شوہر نے اطمینان کی سانس لی اور بڑی ادا سے مسکرایا۔ یہ دیکھ کر بیوی نے رشک بھرے لہجے میں کہا۔ ”مسکرالو، آج جی بھر کے مسکرا لو کل سے تمہاری یہ مسکان اپنے آپ سے غائب ہو جائے گی، میں میکے نہیں جا رہی ہوں۔ یہ خالی سوٹ کیس بھجوارہی ہوں تاکہ امی اپنا سامان لے کر یہاں آجائیں۔

Princess Urwa
04-09-2014, 08:14 PM
lolzzzzzzz

(‘“*JiĢäR*”’)
04-10-2014, 11:02 AM
:haha:

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.