PDA

View Full Version : شوہر کی محبت


Rania
04-08-2014, 03:59 PM
بیوی فوت ہوجانے پر شوہر روز قبرستان جا کر اپنی بیوی کی قبر پر ہاتھ سے پنکھا جھُلاتا رہتا تھا۔ قبرستان کے قریب سے گذرنے والے شوہر کی اس محبت پر رشک کرتے۔
سبھی اسکو تسلی بھی دیتے اور اسکے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کرتے۔
کئی ہفتے مسلسل یہی عمل جاری رہا ۔ شوہر اپنی بیگم کی قبر پر ہاتھ سے پنکھا جھلاتا رہتا۔
آخر ایک دن محلے والوں نے پوچھ ہی لیا۔ "جناب ! لگا ہے آپ کو اپنی بیوی سے بہت محبت تھی جو مہینہ بھر سے اسکی قبر پر پنکھا جھلاتے رہتے ہیں ۔ آخر وجہ کیا ہے ؟"
"وجہ میری بیوی مرحومہ کی آخری خواہش " شوہر نے بھرائی ہوئی آواز میں جواب دیا
" اسکی خواہش تھی کہ میں اسکی قبر کی مٹی خشک ہوتے ہی دوسری شادی کر لوں ۔ میں روز پنکھا جھُلاتا ہوں ۔ لیکن میرا سالا کم بخت روز رات کو قبر پر پانی پھینک جاتا ہے"

Akash
04-08-2014, 04:02 PM
Hahahahahah Lolz..

pakeeza
04-08-2014, 04:44 PM
:17:..........

Flower~
04-08-2014, 08:41 PM
Lolz,,,,,,,,,,

Rania
04-09-2014, 04:08 AM
Thanks

(‘“*JiĢäR*”’)
04-09-2014, 12:19 PM
:haha:

Princess Urwa
04-09-2014, 01:47 PM
lolzzzzzzz

Rania
04-09-2014, 03:54 PM
Thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.