Rania
04-07-2014, 08:15 PM
مت چلو ان کے ساتھ جو راستے میں دغا دیتے ہیں .
مت جاو ایسی جگہ جہاں برائیاں جنم لیتی ہیں .
مت بیٹھو ایسی جگہ جہاں خرابیاں بکھری ہوئی ہوں .
مت چکھو ایسا ذائقہ جو زندگی کا مزہ تلخ کردے .
مت پیو ایسی چیز جو صحت برباد کردے .
مت دیکھو ایسے لوگوں کو جو صرف فائدے کے کھیل کھیلتے ہیں .
مت سنو ایسی بات جو زندگی کو مشکلات میں مبتلا کردے