pakeeza
04-05-2014, 08:12 PM
http://foods.dailysahafat.com/wp-content/themes/sahafat-food/timthumb.php?src=/images2/halim.JPG&h=&q=90&w=310&h=220&zc=1%22
اشیاء:
بیف دو کلو
نمک حسب ذائقہ
چلی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
کری پتہ ایک عدد
چنے کی دال 250 گرام
گندم 200گرام
جو 50گرام
تیل 4/3 کھانے کا چمچ
سجاوٹ کیلئے:
پیاز ایک عدد کٹی ہوئی فرائی
لیموں چند ٹکڑے
سبز مرچ 2/3عدد
ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ(کٹا ہوا)
ادرک دو ٹکڑے کٹے ہوئے
ترکیب:
چنے کی دال، گندم اور جو کو صاف کر کے ایک رات کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔ ایک کھلے منہ کا برتن لیں اس میں تیل ڈال کر چولہے پر گرم کرنے کے لئے رکھ دیں۔ جب تیل اچھی طرح گرم ہو جائے تو اس میں گوشت فرائی کر یں پھر اس میں سارا مصالحہ اور 5/4 گلاس پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔ گوشت کو ہلکی آنچ پر پکائیں۔ اسی دوران ایک چائے کا چمچہ، چلی پاؤڈر چائے کا چمچ ہلدی اور پانی گوشت والے آمیزے میں شامل کر دیں اور دونوں کو ہلاتی جائیں تو اس میں ہلکی فرائی پیاز شامل کر دیں اور چولہے سے اور اس پر گرم مصالحہ سبز دھنیا کٹا ہوا ، سبز مرچ ، فرائی پیاز، ادرک اور لیمن کے ٹکڑے سے سجاوٹ کر کے پیش کر یں۔