Rania
04-03-2014, 06:34 PM
أَتَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَتَنسَوْنَ أَنفُسَكُمْ وَأَنتُمْ تَتْلُونَ الْكِتَابَ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ﴿٤٤﴾
کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو؟ اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجودیکہ تم
کتاب پڑھتے ہو، کیا اتنی بھی تم میں سمجھ نہیں؟
(44) سورة البقرة
کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو؟ اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجودیکہ تم
کتاب پڑھتے ہو، کیا اتنی بھی تم میں سمجھ نہیں؟
(44) سورة البقرة