Rania
04-02-2014, 03:48 PM
چاندنی نے رنگِ شب جب زرد کر ڈالا۔۔۔۔ تومیں
ایک ایسے شہر سے گزرا جہاں
صرف دیواریں نمایاں تھیں
چھتیں معدوم تھیں
اور گلیوں میں فقط سائے رواں تھے
جسم غائب تھے
ایک ایسے شہر سے گزرا جہاں
صرف دیواریں نمایاں تھیں
چھتیں معدوم تھیں
اور گلیوں میں فقط سائے رواں تھے
جسم غائب تھے