Rania
03-31-2014, 07:03 PM
جمع کرتے رہے جو اپنے آپ کو ذرّہ ذرّہ
وہ یہ کیا جانیں، بکھرنے میں فسوں کتنا ہے
وہ جو پیاسے تھے سمندر سے بھی پیاسے لوٹے
ان سے پوچھو کے سرابوں میں فسوں کتنا ہے
وہ یہ کیا جانیں، بکھرنے میں فسوں کتنا ہے
وہ جو پیاسے تھے سمندر سے بھی پیاسے لوٹے
ان سے پوچھو کے سرابوں میں فسوں کتنا ہے