Rania
03-29-2014, 07:03 PM
خود کو بدقسمت مت سمجھو کیونکہ ناکامی کے بعد کامیابی کا در کھلتا ہے،
جسے تم توجہ دئیے بغیر بند کردیتے ہو، اس ڈر سے کہ کہیں پھر ناکامی کا منہ نہ دیکھنے پڑے۔