Log in

View Full Version : گناہ کا زریعہ بھی مت بنئے


Rania
03-29-2014, 06:48 PM
گناہ کا زریعہ بھی مت بنئے
گر آپ نے ایسا کیا تو جب تک وہ گناہ ہوتا رہے گا آپ کے نامہء اعمال میں بھی متواتر وہ گناہ لکھا جائے گا
اگرچہ آپ نے خود وہ گناہ نہیں کیا مگر چونکہ زریعہ آپ بنے تو گناہ آپ بھی اتنا ہی ہوگا جتنا اس گناہ کرنے والے کو ہوگا
اللّٰہ ہمیں دوسروں کیلئے نیکیوں کا زریعہ بنائے نا کہ ہم اپنی غفلت سے گناہوں کا موجب بنیں

Princess Urwa
03-30-2014, 06:39 AM
Very nice

SHAYAN
03-31-2014, 03:25 PM
V NIcee

Akash
03-31-2014, 03:38 PM
Nice One ...

Rania
03-31-2014, 03:55 PM
Thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.