PDA

View Full Version : نہ مڑ کے دیکھنا مجھ کو


PRINCE SHAAN
03-28-2014, 08:45 PM
https://fbcdn-sphotos-c-a.akamaihd.net/hphotos-ak-prn2/t1/1901830_575103322558042_606949031_n.jpg


نہ مڑ کے دیکھنا مجھ کو

سو آدھے خواب تم رکھ لو
یہ آدھے خواب میرے ہیں
چلو تقسیم کا قصہ یہیں اب ختم کرتے ہیں
مگر ٹھہرو
یہیں ٹھہرو
یہاں تم سے مجھے اک بات کہنی ہے
مجھے اک عہد لینا ہے
کسی بھی موڑ یا اگلے پڑاؤ پر
نہ مڑ کے دیکھنا مجھ کو
کہ مڑ کر دیکھنے سے عہد کمزور پڑتے ہیں
ارادے ٹوٹ جاتے ہیں
صبر کے جام ہاتھوں سے پلوں میں چھوٹ جاتے ہیں
بہت نقصان ہوتا ہے
تم یہ نقصان مت کرنا
خیالی اس کہانی میں حقیقی رنگ مت بھرنا

Princess Urwa
03-28-2014, 08:55 PM
very nice

MASOOM GIRL
04-01-2014, 10:30 AM
:bu: ....

SHAYAN
04-02-2014, 09:22 AM
Nice...

PRINCE SHAAN
04-05-2014, 11:45 AM
very nice
آپ کے پسند کرنے کا شکریہ

PRINCE SHAAN
04-05-2014, 11:50 AM
:bu: ....
آپ کے پسند کرنے کا شکریہ

PRINCE SHAAN
04-05-2014, 11:51 AM
nice...
آپ کے پسند کرنے کا شکریہ

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.